> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر میں ٹائیگر فورس گرین پاکستان کو عملی جامہ پہنا تے ہو ئے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7047/
- Published: 2020-08-08T06:41:27.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:31.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر ( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران کے ویژن کے مطابق گرین پاکستان کو عملی جامہ پہنا تے ہو ئے چناب نگر میں ٹائیگر فورس کے نمائندہ ولید احمد حکومت کی طرف سے ملنے والے پودوں کیساتھ شجر کاری مہم کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت شہر کے مختلف محلہ جات کی شاہرات اور گلیوں کے اطراف میں پودے لگائے جارہے ییں ۔ولید احمد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران کے ویژن کی تکمیل ہر ممکن کوشش کریں گے ۔