> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# پنجاب میں فاسٹ فوڈ ریسٹورینٹ کھولنے کےلیے ایس او پیز جاری
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7065/
- Published: 2020-08-09T07:59:22.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:30.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

(ویب ڈیسک )فاسٹ فوڈ اور ریسٹورینٹ کے ڈائننگ ہال میں سوشل پارٹیز کی اجازت نہیں ہو گی۔  
ڈائننگ ہال میں 100کی بجائے 50فیصد تک لوگوں کو کھانا کھانے کی اجازت ہو گی۔  
60سال زائد عمر کے شہریوں کو ریسٹورینٹ میں جانےکی اجازت نہیں ہو گی۔