> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# دریائے چناب کے پل اور سڑک پر گرنے والی مٹی  کی وجہ سے چھائے رہنے والے گردوغبار کے بادل حادثات کا سبب بننے لگے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7078/
- Published: 2020-08-10T05:59:58.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:30.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر ( ویب ڈیسک) چناب نگر ٹول پلازہ تا چونگی سٹاپ چنیوٹ تک دریائے چناب کے پل اور سڑک پر گرنے والی مٹی کی وجہ سے چھائے رہنے والے گردوغبار کے بادل حادثات کا سبب بننے لگے محکہ ہائی وے ٹول پلازہ سے کروڑوں روپے سالانہ کمارہا ہے لیکن سڑکوں کی صفائی کی طرف کوئی دھیان دینے کو تیار نہیں ضلعی انتظامیہ اس بات کا فوری نوٹس لے اور متعلقہ محکمے کے زمہ داران کو فوری حکم جاری کریں تاکہ سڑکوں کی صفائی ممکن ہو سکے اور حادثات سے محفوظ رہا جاسکے ۔

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/road3-2.jpg)