> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# پاکستانی بچوں میں کورونا وائرس کے بعد نئی بیماریوں کا انکشاف
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7133/
- Published: 2020-08-12T07:12:34.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:30.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

کراچی( ویب ڈیسک) کورونا وائرس کا مرض کئی نئے پہلوﺅں کا بھی انکشاف کررہا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں 10 سال یا اس سے کم عمر کے بچوں کو کورونا ٹھیک ہونے کے بعد بھی جسم کے کئی اعزا میں سوجن ہوتی رہتی ہے جس میں دل، پھیپھڑے، دماغ، آنکھیں ، گردوے شامل ہیں،دیگر چھوٹی چھوٹی بیماریوں کی زد میں مریض رہتے ہیں، پاکستان کے علاوہ یہ بیماری یورپ اور امریکا میں بھی پائی گئی ہے۔مزید یہ کہ کورونا وائرس کے بعد سینے یا پھیپھڑوں کی بیماری ایشیائی بچوں میں بھی دیکھی گئی ہے۔ یہاں تک کہ کورونا وائرس 2 کا نام دیئے جانے والی یہ بیماری نوعمر اور نو خیز بچوں میں بھی پائی گئی ہے۔