> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# لالیاں چنیوٹ روڈ نزد پیٹرولیم پوسٹ شاہزور ڈالے کی ٹرک سے ٹکر
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7171/
- Published: 2020-08-13T08:00:38.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:29.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

بھوانہ (ویب ڈیسک ) حادثے میں شاہزور ڈالے کا ڈرائیور فرنٹ کیبن میں پھنس گیا  
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں بروقت موقع پر پہنچ گئی اور فرنٹ کیبن میں پھنسے شخص کو نکلا  
ریسکیو عملہ نے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا  
1-فقیر حسین ولد فیروز 70 سال سکنہ سرگودھا (زخمی)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/acci2-1.jpg)