> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# حکومتی اقدامات سے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام آ یا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7203/
- Published: 2020-08-16T05:37:18.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:29.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لاہور(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ حکومتی اقدامات سے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام آ یاہے ۔  
تفصیلات کے مطابق پنجاب واحدصوبہ ہے جہاں آٹامقررہ نرخوں پردستیاب ہے، قیمتوں میں استحکام کیلئے ہرقدم اٹھایاجائےگا، صوبے کے عوام کے حقوق کاتحفظ میری ذمہ داری ہے، کسی کوعوام کاا ستحصال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔