> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ڈی سی اور ڈی پی او چنیوٹ کی سرکل لالیاں اور بھوآنہ کے لائسنسداران  سے میٹنگ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7235/
- Published: 2020-08-18T05:27:13.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:28.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چینیوٹ (ویب ڈیسک) دوران میٹنگ محرم کے جلوسوں اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال.  
محرم الحرام کے حوالے سے تمام پروگرامز پر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے. ڈی سی, ڈی پی او  
کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں. محمد ریاض, سید حسنین حیدر  
عزاداروں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائیں گے. محمد ریاض , سید حسنین حیدر  
محرم الحرام کے حوالے سے منتظمین ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنائیں. ڈی سی, ڈی پی او  
اسسٹنٹ کمشنرز فضل عباس۔ خرم شہزاد بھٹی۔ ڈی ایس پیز ۔ ایس ایچ اوز و دیگر بھی موجود تھے-

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/jalo2-1.jpg)