> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر: بس سٹاپ پر لاوارث مشکوک بیگ کی موجودگی،بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/724/
- Published: 2018-08-09T14:27:28.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:51:02.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(بیورورپورٹ)بس سٹاپ چناب نگر پر لاوارث مشکوک بیگ کی موجودگی.تفصیلات کے مطابق پولیس ، سول ڈیفینس بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بس سٹاپ کو گھیرے میں لے لیا.بیگ سے کسی قسم کا غیر قانونی مواد برآمد نہیں ہوا ۔بم ڈسپوزل اسکواڈ سول ڈیفنس نے مشکوک بیگ کو چیک کرنے کے بعد تھانہ چناب نگر کے حوالہ کر دیا .