> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# اسلام آبادہائیکورٹ کے ٹرانسفارمر میں دھماکا،عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7252/
- Published: 2020-08-18T06:54:47.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:28.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آبادہائیکورٹ کے ٹرانسفارمر میں دھماکے کے بعد عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ اورماتحت عدالتوں میں مقدمات کی سماعت جاری تھی کہ ٹرانسفارمر کا دھماکاہو گیا جس سے عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں ،کافی دیر سے بجلی نہ ہونے سے یوپی ایس بھی جواب دے گئے ،کمرہ عدالت میں گرمی اور حبس کی وجہ سے ججز وکلا اورسائلین کو مشکلات سامنا ہے۔