> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# اے سی لالیاں کی چناب نگر ریلوے اسٹیشن آمد، ریلوے پل اس دفعہ خوبصورت منظر پیش کریگا۔
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/730/
- Published: 2018-08-09T14:46:12.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:51:02.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر ( غدیر احمد بھٹی سے ) اے سی لالیاں کی چناب نگر ریلوے اسٹیشن پر آمد، تفصیلات کے مطابق 14 اگست کے حوالہ سے دریائے چناب پر موجود ریلوے پل جو تاریخی پل ہے اس پر لائٹنگ کی اجازت مانگی گئی جو کے دے دی گئی ہے، لائٹنگ سے 14 اگست کو یہ پل خوبصورت منظر پیش کریگا۔