> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں دو محرم الحرام کوضلع بھر میں 68 مجالس اور 8 جلوس نکالے جائیں گے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7309/
- Published: 2020-08-23T06:12:28.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:28.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) تمام مجالس اور جلوسوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا- دو محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں پر چھ سو سے زائد پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے- مجالس, جلوسوں پر تھری لیئر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے- تمام پروگرامز کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جائے گی- اہم مقامات پر واک تھروگیٹ نصب ہوں گے, ایلیٹ فورس کی نفری تعینات ہو گی-کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریزرو نفری الرٹ رہے گی- مجالس, جلوسوں کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم کر دیا گیا - عزاداروں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا.- تمام وسائل بروئے کار لا کر امن و امان برقرار رکھا جائے گا, ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر-