> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چینی بحران پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت نے چینی کی درآمد پر عائد ٹیکسز ختم کردیئے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7345/
- Published: 2020-08-24T07:54:20.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:27.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چینی بحران پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت نے چینی کی درآمد پر عائد ٹیکسز ختم کردیئے ۔نجی ٹی وی جی این این نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ چینی بحران پر قابو پانے کیلئے اہم فیصلہ کیاگیا ہے،وفاقی حکومت نے چینی کی درآمد پر عائد ٹیکسز ختم کردیئے ۔ذرائع کاکہاہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس 5 اعشاریہ 5 فیصد سے کم کرکے اعشاریہ 25فیصد ویلیو ایڈڈٹیکس کردیاگیا۔