> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ کی 16 لاکھ عوام کو درپیش سب سے بڑا اور بنیادی مسئلہ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7353/
- Published: 2020-08-25T06:05:21.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:27.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

(ویب ڈیسک)چنیوٹ فیصل آباد روڈ پنڈی بھٹیاں روڈ کی تعمیر و مرمت اور ون وے بنائے جانے کا وعدہ وفا نہ ہوسکا تبدیلی سرکار بھی ان شاہراہوں کو بہتر بنا کر عوام کے دکھوں کا مداوا نہ کر اسکی جبکہ منتخب عوامی نمائندوں کی جانب سے لاکھوں عوام کو کئے گئے وعدے سیاسی چالبازی نکلے-