> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چینیوٹ میں چار محرم الحرام کے حوالے سے ضلع بھر میں 13 جلوس اور 67 مجالس کا انعقاد
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7365/
- Published: 2020-08-25T06:55:31.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:27.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ(ویب ڈیسک)ڈی پی او سید حسنین حیدر کا چار محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کا وزٹ-دوران وزٹ سیکیورٹی سمیت تمام انتظامات کا جائزہ لیا- پولیس اہلکاروں کو الرٹ رہتے ہوئے ڈیوٹی سرانجام دینے کی ہدایت- محرم الحرام میں عزاداروں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائیں گے. ڈی پی او- امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے. سید حسنین حیدر-