> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں پولیس کاروائی اسلحہ کی نمائش, ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ رکھنے پر تین ملزمان گرفتار
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7398/
- Published: 2020-08-27T06:09:43.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:27.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ(ویب ڈیسک) پولیس کاروائی اسلحہ کی نمائش, ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ رکھنے پر تین ملزمان گرفتار-گرفتار ملزمان کے قبضہ سے دو عدد پسٹل اور بندوق برآمد- سب انسپکٹر قمر زمان, سب انسپکٹر طارق محمود اور اے ایس آئی ریاض احمد نے ملزمان کو گرفتار کیا- ملزمان میں عقیل حیدر, محمد عباس اور حسنین علی شامل- ملزمان کیخلاف تھانہ رجوعہ,تھانہ صدر اور تھانہ لالیاں میں مقدمات درج-

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/c2-8.jpg)