> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چینیوٹ میں محرم الحرام میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے پولیس,ضلعی انتظامیہ اور پاک آرمی کامشترکہ فلیگ مارچ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7403/
- Published: 2020-08-27T06:38:08.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:27.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چینیوٹ(ویب ڈیسک)ڈپٹی کمشنر, ڈی پی او آرمی افسران کی قیادت میں فلیگ مارچ ڈی پی او دفتر کے سامنے سے شروع ہوا-فلیگ مارچ شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے ختم نبوت چوک میں اختتام پذیر ہوا-فلیگ مارچ میں پاک فوج, پولیس, ضلعی انتظامیہ, ریسکیو 1122۔ ایلیٹ فورس اور ریسکیو 15 اہلکاروں نے حصہ لیا-محرم الحرام میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے تمام ممکن اقدامات کو یقینی بنایا جارہا ہے.ڈپٹی کمشنر, ڈی پی او- فلیگ مارچ کا مقصد محرم الحرام میں لوگوں کو تحفظ کا احساس دلانا ہے -عوام کی جان و مال کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائیں گے. محمد ریاض, سید حسنین حیدر-

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/c2-1-8.jpg)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/c3-14.jpg)