> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چینیوٹ میں 8 محرم الحرام کے جلوسوں, مجالس پر سخت سیکیورٹی انتظامات
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7428/
- Published: 2020-08-29T06:18:39.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:26.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چینیوٹ(ویب ڈیسک) ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر کا چنیوٹ سٹی میں کے جلوس کا وزٹ-ڈی پی او نے جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا-اس موقع پر ڈی ایس پی سٹی, ایس ایچ او سٹی اور دیگر افسران بھی موجود تھے- ڈیوٹی پر موجود افسران و جوانوں کو الرٹ ہوکر فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی گئی- جلوسوں پر سیکیورٹی پلان کیمطابق تھری لیئر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے,ڈی پی او- محرم الحرام کے حوالے سے ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے, ڈی پی او- تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے امن وامان برقرار رکھا جائے گا, ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر-