> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# سرگودھا روڈ پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ساتھ ملحقہ  ٹوٹل پٹرول پمپ کی لیز ختم ہونے پر  پمپ کو سیل کردیا گیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7433/
- Published: 2020-08-29T06:29:26.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:26.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ( ویب ڈیسک) سیلنگ کے عمل کے دوران اے سی چنیوٹ عائشہ یسین اینٹی کرپشن سرفراز خان ابیک ڈپٹی ڈائریکٹر عمر فاروق صاحب افسران کے ساتھ ساتھ محکمہ اوقاف کا عملہ بھی موجودسرکل آفیسر سرفراز خان ابیک کاکہنا تھا جن لوگوں نےحکومت کی زمینوں پر ناجائز قبضہ کر رکھا ھے ہم ان کو نہیں چھوڑیں گے آ پ ان کی نشاندہی کریں