> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ڈیشنل ایس پی سیکورٹی لاھور بلال ظفر شیخ کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ تعنیات کردیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7451/
- Published: 2020-09-02T06:24:06.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:26.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) آئی جی پنجاب پولیس نے ایڈیشنل ایس پی سیکورٹی لاھور بلال ظفر شیخ کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ تعنیات کردیا۔امید ہے کہ نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ بلال ظفر شیخ چنیوٹ کی عوام کو انصاف کی بروقت فراہمی ممکن ہوگی۔چنیوٹ پولیس سسٹم پر براجمان کالی بھیڑوں کا محاسبہ ہوگا۔ اور لوٹ کھسوٹ کے ساتھ ساتھ عوام پر لاقانونیت کے ذریعے شہریوں کے ساتھ ظلم و ستم ناانصافی کرنے والے عناصر کا خاتمہ ممکن ہو۔