> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگرشہر کے متعدد محلہ جات کی گلیوں میں نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سٰٰے بارش کا پانی تاحال سڑکوں پر کھڑا ہے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7455/
- Published: 2020-09-02T06:37:54.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:26.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر ( ویب ڈسیک) حالیہ بارشوں کی وجہ سے شہر کے متعدد محلہ جات کی گلیوں میں نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ بارش کا پانی تاحال سڑکوں پر کھڑا ہے محلہ ناصر آباد اور دارالفتوح خطرناک موڑ کے قریب سڑک پر پانی کیوجہ قریبی بااثر دوکاندار رشید ڈوگر نے سڑک پر ملبہ ڈلوا کر جس میں ٹوٹی ہوئی اینٹیں اور روڑے شامل ہیں شہریوں کا گزرنا اور دشوار بنا دیا ہے اہلیانِ محلہ نے انتظامیہ سے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملبہ اٹھانے اور سڑک کی صفائی کا مطالبہ کیا ہے-