> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چینیوٹ میں ڈی پی او بلال ظفر شیخ کا پولیس لائن, خدمت مرکز اور پکار 15 کا وزٹ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7490/
- Published: 2020-09-06T05:59:48.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:26.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) وزٹ کے دوران مختلف برانچوں کے ورک کا جائزہ لیا گیا- ڈی پی او بلال ظفر شیخ نے خدمت مرکز میں لوگوں کے مسائل سنے- پولیس افسران و ملازمان کو خدمت خلق کو اپنا شعار بنا کر فرائض سر انجام دینے کی ہدایت- لوگوں کے مسائل کا حل اور انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے . ڈی پی او- پولیس افسران و جوانوں کی ویلفیئر کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کو یقینی بنائیں گے. بلال ظفر شیخ-