> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چینیوٹ شہر کے بڑی فرنچیر مارکیٹ گلی میں  جگہ جگہ گندگی اور کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7494/
- Published: 2020-09-06T06:11:54.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:26.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک) شہر کے بڑی فرنچیر مارکیٹ گلی خبربنک والی گندگی کے ڈھیر جیکہ شہر بھر جگہ جگہ گندگی اور کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے گندگی غلاظت کی بد بو اور تعفن کیوجہ سے موزی امراض پھیلنے کا خدشہ دوسری جانب مین شاہراہ اقبال روڈغلہ منڈی کے سیوریج کے پانی کی نکاسی نہ ھونے کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار بدبودار سیوریج کا پانی بیماریاں پھیلنے لگا شہر پھر میں جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر خاکروب اپنی من مانی مصروف