> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ ڈی پی او بلال ظفر شیخ کا تھانہ سٹی اور تھانہ رجوعہ کا وزٹ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7521/
- Published: 2020-09-08T06:44:51.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:25.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ(ویب ڈیسک)دوران وزٹ تھانہ کا ریکارڈ چیک کیا اور فرنٹ ڈیسک ورک کا جائزہ لیا -  
لوگوں کے مسائل کا بروقت حل اور انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت-  
کسی کیساتھ زیادتی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی.ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر شیخ