> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# وزیراعظم عمران خان نے سادگی اور کفایت شعاری کاوعدہ پورا کردیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7544/
- Published: 2020-09-09T07:40:43.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:25.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سادگی اور کفایت شعاری کاوعدہ پورا کردیا۔  
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم نے وزیراعظم ہاﺅس کے سٹاف اور اخراجات میں واضح کمی کردی ،2018 میں وزیراعظم ہاﺅس کا عملہ 552 افراد پر مشتمل تھا۔  
وزیراعظم ہاﺅس کے سٹاف میں اب68 فیصد کمی کردی گئی ،سٹاف میں کمی کے بعد وزیراعظم ہاﺅس میں صرف180 افراد کام کررہے ہیں ۔