> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ڈی پی او چنیوٹ کا تھانہ چناب نگر اور چوکی چناب نگر کا سرپرائز وزٹ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7551/
- Published: 2020-09-10T05:42:50.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:25.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ(ویب ڈیسک) ڈی پی او نے عمارتوں،تھانہ کے ریکارڈ،فرنٹ ڈیسک،حوالات اور مختلف کمروں کا وزٹ کیا-  
ڈی پی او نے پولیس افسران و ملازمان کو خدمت خلق کو اپنا شعار بنا کرمورال بلند رکھ کراپنے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی اور کہاکہ پولیس افسران و جوانوں کی ویلفیئر کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کو یقینی بنائیں گے-  
لوگوں کے مسائل کا حل اور انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے-  
انہوں نے مزید کہا کہ تھانہ چوکیات میں آنے والے لوگوں کے مسائل شائستگی سے جلد از جلد حل کیے جائیں۔