> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی نازیہ فریدگرین بیلٹ مارکیٹ کمیٹی میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/756/
- Published: 2018-08-10T16:43:17.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:51:02.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں شجر کاری مہم زور و شور سے جاری ۔ اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ آصف اقبال چوہان نے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی نازیہ فرید کے ہمراہ گرین بیلٹ مارکیٹ کمیٹی میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ ڈپٹی کمشنرمحمد خضر افضال چوہدری کا کہنا ہے کہ اس بار ضلع چنیوٹ میں شجر کاری کے لیے تمام محکموں کو ٹاسک دیا گیا ہے جس سے پورے ضلع میں ریکارڑ پودے لگائے جائیں گے اس مہم میں تمام تاجر برادری ۔ سول سوسائٹی کے افراد بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں