> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ کی تحصیل لالیاں کی مسجد میں تشدد کا  واقعہ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7566/
- Published: 2020-09-10T06:45:54.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:25.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ بلال ظفر شیخ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔تشدد کرنے والاملزم گرفتار کرکے تھانہ لالیاں میں مقدمہ درج کرلیا گیا-  
ڈی ہی او چنیوٹ نے کہا کہ قانون سے بالاتر کوئی بھی نہیں, کسی بھی خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔