> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں پولیس تبادلہ جات
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7598/
- Published: 2020-09-14T07:07:02.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:24.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ( ویب ڈیسک) سب انسپکٹر اسد عباس ایس ایچ او تھانہ کانڈیوال سے ایس ایچ او تھانہ سٹی تعینات-  
سب انسپکٹر اظہر حسین تھانہ سٹی سے ایس ایچ او تھانہ کانڈیوال تعینات -  
سب انسپکٹر ظفر عباس انچارج چوکی سیٹلائٹ ٹاؤن سے انچارج انوسٹی گیشن تھانہ سٹی -  
اے ایس آئی نصراللہ خان تھانہ چناب نگر سے انچارج چوکی سیٹلائٹ ٹاؤن تعینات-