> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ جھمرہ روڈ چکنمبر 125 جپے دو رکشوں کا آپس میں تصادم
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7603/
- Published: 2020-09-14T07:39:49.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:24.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) حادثے میں سات افراد زخمی ہو گئے- اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی -  
حادثے میں دو زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا جبکہ پانچ زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کیا جارہا ہے  
زخمیوں کی تفصیل -  
1-جاوید اقبال ولد محمد داؤد 50 سال  
2-مشرف پروین زوجہ خالد علی 25 سال  
3-ساجد ولد عمر 30 سال  
4-محمد عمر ولد کریم 50 سال  
5-ارشاد بی بی زوجہ افضل 40 سال  
6-ثمر ولد عارف 36 سال  
7-حاجرہ زوجہ شاہد 30 سال سکنہ محلہ غفور آباد