> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ پولیس نے قتل کی مجرمہ زینب گرفتار کرلی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7607/
- Published: 2020-09-14T07:58:05.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:24.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک) سب انسپکٹر محمد ارشد ایس ایچ او تھانہ صدر نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم زینب بی بی کوگرفتار کرلیا۔  
بتایا گیا ہے کہ زمینی تنازعہ پر زینب بی بی نے بیٹے کیساتھ مل کر اپنے شوہر اللہ یار کو قتل کیا تھا قتل کے بعد مقتول کی لاش گڑھا کھود کر مٹی میں چھپا دی گئی تھی زینب بی بی اور اس کے بیٹے انس کیخلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج ہے-