> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں پولیس پر فائرنگ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7611/
- Published: 2020-09-14T08:17:42.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:24.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ(ویب ڈیسک) بتایا گیا ہے کہ چنیوٹ کی لالیاں میں دو نامعلوم ملزمان نے ناکہ بندی پر موجود پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ملزمان کی فائرنگ سے راہ گیر مدثر علی زخمی ہو گیا ہے-  
فائرنگ کا واقعہ تھانہ کانڈیوال کے علاقہ کالووال میں پیش آیا -  
تھانہ کانڈیوال پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف زیر دفعہ 324/353/186/34 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے-