> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگرکے داخلی اور خارجی راستہ ساہیوال روڈ پر سخت چیکنگ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7622/
- Published: 2020-09-18T08:02:21.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:24.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر ( ویب ڈیسک ) شہرکے داخلی اور خارجی راستہ ساہیوال روڈ چونگی نمبر 6 پر پولیس کا سخت ناکہ لگادیا گیا ہے بتاہا گیا ہے کہ کرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے چناب نگر پولیس نے ساہیوال روڈ چونگی نمبر 6 میں داخل ہونے اور شہر سے باہر جانے والی تمام گاڑیوں ،موٹرسائیکلوں کی چیکنگ کیلئے ناکہ لگا دیا ہے اسی طرح شہر کے دیگر داخلی و خارجی راستوں پر بھی پولیس نے سکیورٹی بڑھا دی ہے ایس ایچ او چناب نگر کا کہنا ہے کہ جرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے ۔

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/119480164_1677893762366985_3449725530238008785_n-1.jpg)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/119487174_1677893725700322_8740047517025833978_n-1.jpg)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/119553716_1677893685700326_7510973284466727257_n-1.jpg)