> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ڈی سی چنیوٹ کی انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں ہیلتھ افسران، ایریا انچارجز اور یو سی ایم اوز سے میٹنگ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7638/
- Published: 2020-09-19T10:34:08.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:24.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں ہیلتھ افسران ۔ ایریا انچارجز اور یو سی ایم اوز سے میٹنگ ۔ 21 ستمبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم میں پوری ذمہ داری اور محنت کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت۔ ضلع بھر میں کوئی 5 سال تک کی عمر کا بچہ حفاظتی قطرے پیے بغیر نہیں رہنا چاہیے ۔ پولیو کا خاتمہ ہم سب کا عزم۔ ڈپٹی کمشنر محمد ریاض