> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میٹرک کےامتحان میں ڈویژن فیصل آباد کے سب اضلاع سے  بازی لے گیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7669/
- Published: 2020-09-21T05:34:45.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:24.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک) جو اساتذہ کرام اور سربراہان سکولز کی انتھک محنت اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع چنیوٹ کی موثر نگرانی اور راہنمائی کا ثمر ہے۔ تفصیل درج ذیل ہے-  
چنیوٹ% 89.95 *جھنگ %87.90* ٹوبہ ٹیک سنگھ %84.21 ۔ فیصل آباد %82.61  
جس پر پنجاب ٹیچرز یونین اپنے اساتذہ کرام ۔ سربراہان سکولز۔ چوہدری ذوالفقار حسین CEO ایجوکیشن چنیوٹ۔ ڈاکٹر خادم حسین DEO se اور ظفر عباس ریحان DEO eeکو مبارکباد پیش کرتی ہے۔