> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوت میں ضلعی صدر انجمن تاجران کریانہ ایسوسی ایشن ملک محمّد عرفان کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7679/
- Published: 2020-09-22T06:24:34.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:24.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک) ضلعی صدر انجمن تاجران کریانہ ایسوسی ایشن ملک محمّد عرفان کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد کیا گیا- جس میں سبزی و فروٹ منڈی سے ملحقہ دکان داروں اور شہر بھر سے شعبہ تجارت سے وابستہ افراد نے شرکت کی- اس موقع ضلعی صدر انجمن تاجران کریانہ ایسوسی ایشن ملک محمّد عرفان کا کہنا تھا کے چنیوٹ کی مین شاہراہوں کو ون وے کروانا چنیوٹ کے شہریوں کا دیرینہ مطالبہ ہے- جس پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا- تاہم ان کا کہنا تھا کہ 22 ستمبر کو ہونے والے دھرنا میں چنیوٹ کی تمام تاجر برادری بڑھ چڑھ کر حصّہ لے گی-