> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں کسان بھائیوں/ کاشتکاروں کے لیے اہم اطلاع
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7683/
- Published: 2020-09-22T06:41:39.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:23.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ(ویب ڈیسک)ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی خصوصی کاوشوں سے رمضان شوگر ملز کے ذمہ کسانوں /کاشتکاروں کے گنے کے تمام بقایا جات جو کہ 25 کروڑ روپے بنتے ہیں آج بینک کو ادا / ریلیز ہو گئے ہیں ۔ تمام کسانوں / کاشتکار بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ بینک جا کر اپنے بقایا جات وصول کر لیں ۔  
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض