> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# جماعت احمدیہ نائیجیریا کے وفد کی ڈائریکٹر کابینہ پریذیڈنٹ نائیجر سے ملاقات
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7689/
- Published: 2020-09-22T09:55:38.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:23.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: دنیا, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

نائیجیریا (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ نائیجر حکومتی پیمانے پر احباب ارباب و اختیار تک امامِ وقت کا پیغام پہنچانے کے لیے کوشاں ہے۔ اسی سلسلہ میں نائیجر کے صدر کی کابینہ کی ڈائریکٹر حدیذۃُ یعقوبہ حسینی صاحبہ سے جماعتی وفدکی ملاقات ہوئی۔ یہ ملاقات ڈائریکٹر صاحبہ کے دفتر میں ہوئی اور ایک گھنٹہ تک جاری رہی۔ جماعتی وفد میں مکرم اسد مجیب صاحب امیر و مشنری انچارج نائیجر، مکرم عامر ارشاد صاحب مربی سلسلہ اور مکرم لاولی شعیبو صاحب لوکل مشنری شامل تھے۔