> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں بھوانہ کے نواحی موضع کڑک محمدی میں ڈکیتی کی واردات
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7708/
- Published: 2020-09-24T05:52:10.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:23.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

بھوانہ (ویب ڈیسک) بھوانہ کے نواحی موضع کڑک محمد ی میں ڈکیتی کی واردات- سات نقاب پوش ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار رضوان کو روک کر 25000 روپےاور دو موبا ئل فون چھین کر فرار- مزاحمت پر مسلح ڈا کوؤں نے راہ گیر موٹر سائیکل سوار رضوان کو مار مار کر ادھ مرا کر دیا اور فصل کماد میں پھینک کر فرار ہوگئے- 15 پر کال کر کے ا طلاع جامعہ آ باد چو کی پولیس مو قعہ پر پہنچ گئی متاثرہ مضروب کوریسکیو کے زریعے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھوانہ پہنچا دیا گیا ہے-