> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ڈی پی او چینوٹ نے پولیس افسران کے تبادلے کردئیے،ایس ایچ او چناب نگر بھی تبدیل
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7712/
- Published: 2020-09-24T06:01:48.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:23.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) ڈی پی او چینوٹ بلال ظفر شیخ نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات کے احکامات جاری کردئیے-  
1- انسپکٹر محمد الیاس ساہی پولیس لائن سے SHO تھانہ لنگرانہ  
2- سب انسپکٹر طاہر محمود انچارج انوسٹی گیشن بھوانہ سے SHO تھانہ چناب نگر  
3- سب انسپکٹر محمد اسد اللہ SHO تھانہ لنگرانہ سے انچارج CIA سٹاف  
4- سب انسپکٹر حبیب اللہ انچارج CIA سے پولیس لائن  
5- سب انسپکٹر اللہ دتہ انوسٹی گیشن سٹاف تھانہ بھوانہ سے انچارج انوسٹی گیشن تھانہ بھوانہ  
6- اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد ریاض تھانہ لالیاں سے تھانہ لنگرانہ  
7- اسسٹنٹ سب انسپکٹر ظفر عباس ماڈل کورٹ چینوٹ سے تھانہ سٹی تعینات۔