> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# اہلیان چنیوٹ کیلئے بڑی خوشخبری
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7724/
- Published: 2020-09-24T07:34:23.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:23.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ(ویب ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن اور وزیراعلی پنجاب جناب سردار عثمان بزدار کی خصوصی کاوش پر چنیوٹ فیصل آباد ، سرگودھا روڈ کو دو رویہ بنانے کے سلسلے میں نیس پاک کمپنی کے انجینئرز کی زیر نگرانی سروے مکمل ۔ نومبر میں دو رویہ روڈ کی تعمیر کا باقاعدہ کام شروع ہو جائے گا-