> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# گجر پورہ کے بعد چنیوٹ میں چودہ سالہ لڑکی کیساتھ اغوا کے بعد ایک ہفتہ تک زیادتی، ڈی پی او کا نوٹس
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7731/
- Published: 2020-09-24T10:09:15.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:23.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) گجر پورہ کے بعد چنیوٹ میں چودہ سالہ لڑکی کیساتھ اغوا کے بعد تین نوجوانوں کی ایک ہفتہ تک زیادتی. واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او چنیوٹ نے نوٹس لے لیا تمام ملزمان گرفتار.  
بتایا گیا ہے کہ  
تھانہ رجوعہ کے علاقہ میں تین نوجوانوں نے اغوا کے بعد لڑکی سے زیادتی کی. تھانہ رجوعہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے. گرفتار ملزمان میں حسن علی, قاسم علی اور علی عمران شامل

ڈی پی او چنیوٹ بلال ضفر نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنائیں گے.