> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ پولیس کا  تھانہ سٹی, صدر, بھوآنہ,لنگرآنہ,لالیاں اور چناب نگرمیں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن جاری
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7740/
- Published: 2020-09-25T06:42:59.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:23.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) ناجائز اسلحہ و منشیات برآمد ہونے پر عورت سمیت 13 ملزمان گرفتارکر لیے- منشیات فروش ملزمان کے قبضہ سے تین کلو سے زائد چرس, 425 لیٹر شراب معہ چالو بھٹی برآمد ھوئی- ناجائز اسلحہ بندوق اور دو پسٹل برآمد ہونے پر تین ملزمان گرفتارکرلیے- ملزمان کیخلاف تھانہ سٹی, صدر, بھوآنہ,لنگرآنہ,لالیاں اور چناب نگر میں مقدمات درج-