> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ:انتخابات پر اچھی ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس افسران و ملازمان میں انعامات تقسیم
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/775/
- Published: 2018-08-11T16:08:17.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:51:01.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (دی ویک)ڈی پی او چنیوٹ عبادت نثار نے عام انتخابات کے موقع پرر اچھی ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس افسران و ملازمان کو انعامات سے نوازاتفصیل کے مطابق سیکورٹی برانچ ڈی پی او آفس چنیوٹ اسسٹنٹ سب انسپکٹرشبیر قمر ڈسٹرکٹ اننچارج سیکورٹی شاھد علی ہیڈ کانسٹیبل سیکورٹی برانچ اور عتیق الرحمان کانسٹیبل سیکورٹی برانچ کوعام انتخابات کے موقع پرر اچھی ڈیوٹی سرانجام دینے پرڈی پی او چنیوٹ عبادت نثار نے تعریفی سیرٹیفیکیس اور نقد انعامات دئے