> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگرپولیوڈے کا آخری دن بچوں کو گھروں میں قطرے پلوانے کیئے رابطہ کریں
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7755/
- Published: 2020-09-25T07:17:17.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:23.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے جاری پولیو مہم آج ختم ہو جائے گی۔ اگر آپ نے اپنے بچہ کو ابھی تک پولیو کے قطرے نہیں پلائے تو (آج)جمعہ اور ہفتہ والے دن صبح 7 تا شام 4 تک کمیٹی میں جاکر پلا لیں۔  
اگر کمیٹی نہ جا سکیں تو درج ذیل نمبر(03336162224) (حسن بٹ کمیٹی) پر رابطہ کرلیں یہ گھر آکر قطرے پلا دیں گے.