> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگرکے محلہ دارلرحمت میں بجلی کا ٹرانسفارمر ٹرک لگنے سے نیچے گر گیا، ڈرائیور فرار
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7788/
- Published: 2020-09-27T05:07:32.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:22.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر( ویب ڈیسک) محلہ دارالرحمت میں کریسنٹ سکول جے قریب بجری پھنکنے کیلئے آنے والے ڈمپر ٹرک کے ڈرائیور نے ٹرک بیک کرتے ہوئے بجلی کے کھمبوں میں دے مارا ٹرک کی ٹکر لگنے سے ٹرانسفارمر زمین پر آگراٹرک ڈرائیور موقع پر سے فرار پورے کی بجلی بند بروقت فیسکو حکام کو مطلع کرنے کے باوجود تین گھنٹے گزر گئے کوئی جائے وقوعہ پر نہیں پہنچا ٹرانسفار کے گرنے اور تاروں کے ٹوٹنے سے کوئی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ فیسکو حکام فوری موقع پر جاکر کاروائی کرتے ہوئے ڈمپر کو پولیس کی تحویل میں دیں اور ٹرانسفارمر نصب کر کے علاقے کی بجلی بحال کریں ۔

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/c3-12-3.jpg)