> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# لالیاں میں ایکسپریس اور سٹی 41 کے نمائندوں پر وکلا کا تشدد
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7793/
- Published: 2020-09-27T05:16:09.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:22.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لالیاں ( ویب ڈیسک) بتایا گیا ہے کہ تحصیل پریس کلب لالیاں کے صدر عرفان بٹ اور عظمت بلوچ نمائندہ سٹی 41 پر کچھ وکلا کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر آفس لالیاں میں بدترین تشدد کیا گیا۔ تشدد کی وجہ دریافت نہ ہوسکی ۔  
لالیاں میں صحافیوں پر وکلا گردی کے بعد ضلع بھر کی صحافتی تنظیموں نے اس واقع کی بھر پور مذمت کی ہے۔