> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوت میں ڈی پی او بلال ظفرشیخ  کی زیر صدارت اجلاس عام کا انعقاد
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7810/
- Published: 2020-09-27T05:30:08.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:22.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) اجلاس میں سرکل لالیاں کے پولیس افسران و جوانوں کی شرکت حسن اخلاق, خدمت اور عوام کی حفاظت کے جزبے کو اپنا شعار بنائیں قانون اور انصاف کی بالا دستی ہر حال میں مقدم رکھا جائے فورس کے وقار کو بلند کرنے کے لیے ہر ملازم اپنا بھرپور پیشہ وارانہ کردار ادا کرے رشوت خور, بددیانت اور فرائض میں غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ملازمان کسی رعائت کے مستحق نہیں ہیں . ڈی پی او بلال ظفر