> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ ڈپٹی کمشنر محمد ریاض اور ڈی پی او بلال ظفر شیخ کی زیرصدارت تعزیہ لائسنسداران اور جلوسوں کے منتظمین کی میٹنگ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7835/
- Published: 2020-09-28T07:26:44.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:22.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ(ویب ڈیسک) میٹنگ میں چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات،امن وا مان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ منتظمین کی جانب سے بتائے گئے مسائل کا جائزہ لیا گیااور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی۔ امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تھری لیئر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔ منتظمین کو مذہبی رواداری،ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ ڈپٹی کمشنر محمد ریاض۔ ڈی پی او بلال ظفر شیخ