> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ایرانی صحافی کا دعویٰ،خود کش عناصر 112 ممالک میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے،ٹرمپ کی نیندے حرام
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/787/
- Published: 2018-08-12T12:58:42.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:51:01.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: دنیا, مقامی خبریں, پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

ایران(ربوہ ٹائمز) ایرانی صحافی علی رضا فرقانی نے کہاہے کہ ایران نواز خود کش عناصر کسی بھی ممکنہ جنگ کی صورت میں 112 ممالک میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرقانی نے واشنگٹن کو دھمکی دی کہ ایران نواز خود کش عناصر کسی بھی ممکنہ جنگ کی صورت میں 112 ممالک میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق علی رضا فرقانی نے کہاکہ لوگوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ آئندہ جنگ ایرانی اسلامی انقلاب کو یقینی بنائے گی اور امریکا کا مکمل خاتمہ کر دے.