> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ روڈ زیرو پوائنٹ ہائی ایس، رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7959/
- Published: 2020-10-05T06:38:49.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:21.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

بھوآنہ (ویب ڈیسک) حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا-  
حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے-  
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق شخص کی ڈیڈ باڈی کو ورثا کے حوالے کر دیا جبکہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کیا جارہا ہے-  
1-موسیٰ ولد یعقوب 80 سال سکنہ گودام سٹاپ بھوآنہ (جاں بحق)  
زخمیوں کی تفصیل  
2-سلیم ولد سنتا 35 سال سکنہ چکنمبر 188  
3-ظہیر ولد منشاء 30 سال سکنہ ٹھٹھہ جھانب  
4-شہناز زوجہ منظور حسین 60 سال سکنہ ہویلی باٹا  
5-شگفتہ منظور دختر منظور 20 سال ہویلی باٹا  
6-محمد بلال ولد سرفراز 25 سال سکنہ ٹھٹھہ جھانب  
ریسکیو